نواز شریف کا ننکانہ صاحب میں استقبال، تلوار تحفے میں پیش کی گئی

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کا ننکانہ صاحب میں شاندار استقبال کیا گیا۔

نواز شریف کا ننکانہ صاحب میں استقبال، تلوار تحفے میں پیش کی گئی

مسلم لیگ (ن) نے ننکانہ صاحب میں سیاسی پاور شو کیا جس میں نواز شریف اور مریم نواز نے شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔

نواز شریف اور مریم نواز کا ننکانہ صاحب میں شاندار استقبال کیا گیا۔ سابق وزیراعظم  کو تلوار تحفے میں پیش کی گئی جبکہ مریم نواز کو سونے کا ہار بھی پہنایا گیا۔

کارکنوں کی بڑی تعداد میونسپل کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے