اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک – 29 جنوری 2024ء): بلوچستان عوامی پارٹی کے چیئرمین سردار اختر مینگل کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین بی این پی سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کردی ۔