صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

لاہور: صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق عمران ریاض خان کو زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں گرفتار کرکے  کیا گیا ہے ،عمران ریاض خان  کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ،پولیس کی جانب سے عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا  کی جائے گی۔عمران ریاض خان کا کہناتھا کہ مجھے اب دہشتگردی کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے