ملک ریاض کے سگے بھائی ملک رضا انتقال کر گئے 

 لاہور: بحریہ ٹاون کے بانی اور معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کے بھائی ملک رضا انتقال کر گئے ہیں ۔

ملک ریاض کے سگے بھائی ملک رضا انتقال کر گئے 

تفصیلات کے مطابق فیملی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ ملک رضا کی نماز جنازہ جمعہ کی نماز کے بعد سفاری مسجد بحریہ ٹاون راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے