25 رکنی نگران وفاقی کابینہ فارغ،حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: 25 رکنی نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا۔

25 رکنی نگران وفاقی کابینہ فارغ،حکومت کا نوٹیفکیشن جاری


دنیا نیوز کے مطابق تمام 25 وفاقی وزرا، معاونین اور مشیر سبکدوش ہوگئے، کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے سبکدوش ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل (5) 91 کے تحت شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد انوارالحق کاکڑ اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے