فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، فیصل آباد کی رہائشی خاتون کے ہاں 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں پیدا ہوئیں، بچے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔