انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، نئی قیمت جانئے 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک –29 مارچ 2024ء): انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، نئی قیمت جانئے 

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 23 پیسے سستا ہونے کے ب عد 277.80 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے