حکومت کا پٹرول کے بعد ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں بھی ردوبدل، نئی قیمت جانئے

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک –01 اپریل 2024ء): آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ۔ 

حکومت کا پٹرول کے بعد ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں بھی ردوبدل، نئی قیمت جانئے

اوگرا کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کےمطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 6 روپے 44 پیسے کم ہو کر 250 روپے 34 پیسےکردی گئی ہے۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت 76 روپے9 پیسے کم کردی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 2954 روپے3 پیسے ہوگئی ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے