ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ، ن لیگی امیدوار کی استدعا مسترد

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے  پی پی 124ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی لیگی امیدوار کی استدعا مسترد کر دی ۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ، ن لیگی امیدوار کی استدعا مسترد

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ن لیگ کے امیدوار قطب علی شاہ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دائر کی تھی،پی پی 124ٹوبہ ٹیک سنگھ سے آزادامیدوار سونیا نے الیکشن جیتا تھا۔

الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ پی پی 124میں کامیاب امیدوار کی جیت کا مارجن 4ہزار سے زیادہ ہے، درخواستگزار چاہے تو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کر سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے