پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچز متاثر ہونے کا خدشہ،تفصیل جانئے

لاہور : بارشوں سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچز متاثر ہونے کا خدشہ،تفصیل جانئے

محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں رواں ہفتے بھی بارشیں متوقع ہیں، بارش کی پیشگوئی کے باعث پاکستان کا شیڈول پریکٹس سیشن بھی منسوخ ہونے کا امکان ہے جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تینوں ٹی ٹوئنٹی میچوں کے روز بھی بارش کی پیشگوئی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی میچز شیڈول ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے