ماڑی پیٹرولیم کو سندھ میں گیس کے بڑے ذخائر مل گئے، تفصیل جانئے

کراچی : ماڑی پیٹرولیم نے سندھ میں گیس کے ایک اور بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔

ماڑی پیٹرولیم کو سندھ میں گیس کے بڑے ذخائر مل گئے، تفصیل جانئے

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس کنویں سے پاکستان کو یومیہ10.5 ایم ایم سی ایف ڈی گیس ملے گی۔ ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے کہا کہ کمپنی نے 1483 میٹرتک کھدائی کے بعد گیس دریافت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے