راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش،4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل، تفصیل جانئے

راولپنڈی میں خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دے دیا۔

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش،4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل، تفصیل جانئے

ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال  راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کوجنم دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔

ڈاکٹروں کے مطابق مطابق 6 بچے اورماں مکمل طورپرتندرست ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے