حکومت نے پٹرول کی قیمت میں نمایاں اضافہ کردیا۔

_پٹرولیم

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 9 روپے 99 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60 پیسے ہو گئی ہے۔ اسی طرح، ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت 283 روپے 63 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے