سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ۔

سونا

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 429 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 14 ہزار 763 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہو کر 2391 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے