بنگلہ دیشی آرمی چیف: عبوری حکومت قائم کی جائے گی، ملک میں امن بحال کریں گے۔

بنگلہ دیشی آرمی چیف

ڈھاکا: بنگلہ دیشی آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ایک عبوری حکومت قائم کی جائے گی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امن بحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے اور عبوری حکومت کے قیام کے لیے بات چیت جاری ہے۔ جنرل وقار الزماں نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کی اور مظاہروں سے دور رہنے کی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے