نواز شریف کا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں لندن روانگی کا امکان۔

نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کے ستمبر کے دوسرے ہفتے میں لندن جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں اپنا طبی معائنہ کروائیں گے اور اس دوران اہم سیاسی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ نواز شریف ایک ماہ تک لندن میں قیام کریں گے، اور اس عرصے کے دوران پارٹی رہنما بھی لندن پہنچیں گے۔ لندن میں قیام کے دوران، صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی غیر ملکی شخصیات سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے