8فروری کی تبدیلی،خان کا پتہ صاف کردے گی، پرویز خٹک کا بیان-

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک – 29 دسمبر 2023ء): پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین چیئرمین، پرویز خٹک، نے اظہار کیا ہے کہ عوام 8 فروری کو تبدیلی خان اور دیگر سیاسی پارٹیوں کا پتہ صاف کردیں گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ جلد ہی ہماری پارٹی نے نئی بنیادوں پر قائم ہوکر بہت کم عرصے میں عوامی سطح پر مقبولیت کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

8فروری کی تبدیلی،خان کا پتہ صاف کردے گی، پرویز خٹک کا بیان-

پرویز خٹک نے نوشہرہ میں ورکرز کنونشن کے دوران خطاب کرتے ہوئے 8 فروری کو ہونے والے تبدیلی، احتساب کے نام پر عوام کو دھوکا دینے والی تحریک انصاف کی شکست ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنے اقتدار حاصل کرنے کیلئے بائیس کروڑ عوام کو پچاس لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریاں، اور احتساب کا وعدہ دیا تھا۔ پرویز خٹک نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی سوچ اور وژن سے متاثر ہوکر لوگ جوق در جوق ہمارے قافلے کا حصہ بن رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے