وقت کا دلچسپ سفر، 2024 میں اڑان بھرنے والا جہاز 2023 میں لینڈ کرگیا-

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک – 1 جنوری 2024ء): وقت ہمیشہ آگے بڑھتا ہے، لیکن نئے سال نے ایک دلچسپ تبدیلی لے کر آئی ہے، جب طیارہ ٹوکیو سے لاس اینجلس کا فضائی سفر پچھلے سال میں واپس لے گیا۔

وقت کا دلچسپ سفر، 2024 میں اڑان بھرنے والا جہاز 2023 میں لینڈ کرگیا-

یہ دلچسپ سفر جاپانی ائیرلائن آل نیپون ائیرویز کی پرواز این ایچ 106 کا تھا، جو یکم جنوری 2024 کی رات ایک بجے 6 منٹ پر ٹوکیو کے ہنیدہ ائیرپورٹ سے لاس اینجلس کیلئے روانہ ہوئی۔ گزشتہ سال کے آخری دن کی رات مقامی وقت کے مطابق 31 دسمبر 2023 کو 5 بجے 6 منٹ تھے۔ اس دلچسپ پرواز نے مسافروں کو پچھلے سال کی رات میں واپس پہنچا دیا اور انہوں نے نئے سال کا جشن منایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے