نواز شریف کا تاحیات نااہلی کیس ، چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ تشکیل، تفصیل جانئے- 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک – 1 جنوری 2024ء): سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کے لئے 7 رکنی بینچ کی تشکیل دی گئی ہے۔

تاحیات نااہلی کیس ، چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ تشکیل، تفصیل جانئے- 

تفصیلات کے مطابق، اس سات رکنی بینچ میں جسٹس جمال مندو خیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس امین الدین، جسٹس یحیٰ آفریدی، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔ 7 رکنی بینچ تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے