شدت پسندوں کی پشاور میں پولیس چوکی پر حملے کی کوشش ناکام

پشاور کے تھانہ ریگی ماڈل ٹاؤن کی حدود میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں نے حملہ کی کوشش کی، لیکن پولیس کی فوری ایکشن کی بدولت 8 سے زیادہ شدت پسند فرار ہو گئے۔

شدت پسندوں کی پشاور میں پولیس چوکی پر حملے کی کوشش ناکام

ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ شدت پسندوں کا منصوبہ جمعہ خان خوڑ کے قریب حملہ کرنا تھا اور پولیس نے ان کی کوشش کو ناکام بنایا۔ اور اب ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ علاقے میں اور سرچ آپریشن جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے