صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے نے بھی ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی، جانئے-

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک – 2 جنوری 2024ء): صدر مملکت کے بیٹے، ابواب علوی نے بھی ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی ہے۔

صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے نے بھی ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی، جانئے-

نجی ٹی وی چینل بول نیوز کے مطابق، ابواب علوی نے این اے 241 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جنہیں ریٹرننگ افسر نے مسترد کر دیا۔ ابواب علوی نے متعلقہ ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔

صدر مملکت کے صاحبزادے نے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت کہا تھا کہ وہ عمران خان کیلئے پردے کے پیچھے رہ کر کام کر رہا تھا، اب سامنے آ رہا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے