پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک – 3 جنوری 2024ء): پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشانہ واپس لینے کا الیکشن فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔