پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک – 3 جنوری 2024ء): میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ایمان طاہر ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار ہو گئی ہیں۔
ایمان طاہر راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائی کورٹ آئی تھیں، اور راہداری ضمانت منظور ہونے کے بعد اُنھیں گرفتار کر لیا گیا۔ ایمان طاہر کی پشاور ہائی کورٹ نے ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرنے کا حکم دیا تھا۔