نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ کیلئے ٹیم سے 3 کھلاڑی باہر

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک – 16 جنوری 2024ء): نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ کے لئے پاکستان ٹیم نے اہم تبدیلیاں کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ کیلئے ٹیم سے 3 کھلاڑی باہر

اس میچ میں افسوسناک شکستوں کے بعد، اسامہ میر، عامر جمال، اور عباس آفریدی کو باہر کر دیا گیا ہے، جبکہ وسیم جونیئر، محمد نواز، اور زمان خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، محمد رضوان، بابر اعظم، فخر زمان، افتخار احمد، اعظم خان، شاہین شاہ آفریدی، حارث روف شامل ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے