پشاور ہائیکورٹ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا۔
عدالت نے اسد قیصر کے کاغذات کیخلاف دائر اپیلیں خارج کردیں۔ این اے 19صوابی کے دوران اسد قیصر کے نامزدگی کو درست قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا اور انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی۔