ایران کے صوبے سمنان میں بڑا دھماکا سنا گیا: ایرانی سرکاری میڈیا

ایران کے صوبے سمنان میں بڑا دھماکا سنا گیا: ایرانی سرکاری میڈیا

تہران: ایران کے صوبے سمنان میں بڑا دھماکا، مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق دھماکا صنعتی قصبے میں واقع ہوا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق، دھماکے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے