انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی۔

 ڈالر

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے کو ملی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 4 پیسے کم ہو کر 278.40 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ گزشتہ روز ڈالر 278.44 روپے پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے