انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی۔

ڈالر

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، 278 روپے پر ٹریڈنگ۔

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 16 پیسے کم ہو گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 278 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے