خواجہ آصف کا جمشید دستی کے ویڈیو بیان پر ردعمل، الیکشن سے فرار کا بہانہ قراردیدیا-

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک – 2 جنوری 2024ء): پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف…

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: مراد سعید، حماد اظہر سمیت 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنےکا حکم، تفصیل جانئے-

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک – 1 جنوری 2024ء): انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ…

نواز شریف کا تاحیات نااہلی کیس ، چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ تشکیل، تفصیل جانئے- 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک – 1 جنوری 2024ء): سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

”نوازشریف الیکشن لڑنے کے اہل نہیں“ کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک – 1 جنوری 2024ء): مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم…

پی ٹی آئی کا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ-

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک – 1 جنوری 2024ء): پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے کاغذات…

ن لیگ اور جی ڈی اے میں مزاکرات، ملکر الیکشن لڑنے پر اتفاق، تفصیل جانئے-

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک – 29 دسمبر 2023ء): پاکستان مسلم لیگ (ن) اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی…

8فروری کی تبدیلی،خان کا پتہ صاف کردے گی، پرویز خٹک کا بیان-

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک – 29 دسمبر 2023ء): پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین چیئرمین، پرویز خٹک، نے اظہار…

شاہ محمود قریشی کی بیٹی کا بیان،والد کو الیکشن لڑنے سے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے.

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک – 29 دسمبر 2023ء): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما…

پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد، نوازشریف کے مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی منظور-

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک – 28 دسمبر 2023ء): مانسہرہ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا-

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک – 28 دسمبر 2023ء): اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے…

شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل کر دیا گیا، تفصیل جانئے-

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک – 28 دسمبر 2023ء): تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو جی…

جی ایچ کیو حملہ کیس، شاہ محمود قریشی کو پنڈی جوڈیشل کمپلیکس پیش کردیا گیا-

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک – 28 دسمبر 2023ء): جی ایچ کیو حملہ کیس میں تحریک انصاف کے وائس…

میں عمران خان کے ساتھ ہوں، جاوید ہاشمی کا بڑا اعلان

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک – 27 دسمبر 2023ء): سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے بیان کیا ہے کہ…

اڈیالہ جیل سے رہائی حاصل کرنے کے بعد، شاہ محمود قریشی پھر گرفتار

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک – 27 دسمبر 2023ء): تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ…

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس مل گیا-

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک – 26 دسمبر 2023ء): پی ٹی آئی کے بلے کے انتخابی نشان کے…

ملتان سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم گرفتار، تفصیل جانئے –

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک – 26 دسمبر 2023ء): پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے، چوہدری…

پی ٹی آئی کا نشان بلا تھا اور رہے گا، شیر افضل مروت

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک – 26 دسمبر 2023ء): پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل…

عمران خان کو ماموں کی نماز جنازہ میں شرکت کی اجازت دی جائے, پی ٹی آئی کا مطالبہ-

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک – 25 دسمبر 2023ء): پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ماموں…

نوازشریف 5 مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے‘ کیپٹن صفدر کا بیان-

 مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک – 25 دسمبر 2023ء): مانسہرہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما، کپتان…

الیکشن کمیشن : کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے آن لائن سہولت، مراکز قائم-

 ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک): 25 دسمبر 2023ء کو عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ…

سیاسی جماعتوں کی لسٹ جاری، پارٹی سربراہان کی لسٹ میں پی ٹی آئی کا خانہ خالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک – 25 دسمبر 2023ء): سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری ہوگئی ہے، پارٹی سربراہان…

نواز شریف کا نعرہ ہوگا ’’مجھے کیوں بلایا‘‘، بلاول بھٹو کا بیان

"سکھر، لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک – 25 دسمبر 2023ء): چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ…

اعظم سواتی کا نواز شریف کے مقابلے میں این اے 15 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ، کاغذات نامزدگی جمع-

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک – 25 دسمبر 2023ء): مانسہرہ میں این اے 15 کے مقابلے میں شیر…

نواز شریف پاکستان کے 24 کروڑ عوام کا لاڈلہ ہے-احسن اقبال کا بیان

نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک – 25 دسمبر 2023ء): میں سینئر لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے…

سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کا فیصل آباد بائی پاس کے نزدیک حادثہ-

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک – 25 دسمبر 2023ء): میں سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی…

فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی، جمع کرانے والا بھائی گرفتار-

"جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک – 22 دسمبر 2023ء) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع…

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں دو روز کی توسیع کر دی-

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک – 22 دسمبر 2023ء): الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی مدت…

بیرسٹر گوہر سے زیادہ تجربہ میرا ہے، عہدہ عمران خان کے بعد میرے پاس ہے، لطیف کھوسہ

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک – 22 دسمبر 2023ء): تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر لطیف کھوسہ نے…

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو لیول پلئنگ فیلڈ معاملے پر ایکشن لینے کا حکم دیا ہے-

"سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی نے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنے کی درخواست کی سماعت…

سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں دائر درخواست پر عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کر لی-

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک – 22 دسمبر 2023ء): سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں سابق…

میں ن لیگ کی سیاست سے اتفاق نہیں کرتا، اس لئے الیکشن نہیں لڑ رہا ہوں-

"ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک – 22 دسمبر 2023ء)، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے موقف کا…

کسی کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی‘ خوشی ہے آج بھی پی ٹی آئی میرے ساتھ کھڑی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ‘میں نے کسی کے…

عمران خان قومی اسمبلی کی تین نشستوں سے الیکشن لڑیں گے : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے بیان کیا ہے کہ بانی چیئرمین…

جب کوئی بلامقابلہ انتخاب ہوتا ہے تو ووٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی،بیرسٹر علی ظفر کے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کی درخواست پر دلائل- تفصیل جانئے.

ملتان (ملتان ٹی وی اچ ڈی) : پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف درخواست پر…

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا- تفصیل جانئے.

الیکشن کمیشن نے حکومتی دائرہ کار میں ہونے والے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق آئندہ…