آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری، بابر اعظم کی رینکنگ جانئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ جاری کی ہے، جس میں بابر اعظم کو ٹاپ فائیو کھلاڑیوں میں شامل کر دیا گیا ہے۔

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری، بابر اعظم کی رینکنگ جانئے

رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، جبکہ انگلینڈ کے جوروٹ دوسری اور آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ تیسری پوزیشن پر ہیں۔ چوتھے نمبر پر نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیرل مچل اور آٹھویں نمبر پر آسٹریلیائی اوپنر عثمان خواجہ ہیں۔ بھارتی بلے باز ویرات کوہلی چھٹے نمبر پر ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ پاکستانی کرکٹرز نے ٹیسٹ آل راؤنڈرز اور باؤلنگ رینکنگ میں کوئی مقام حاصل نہیں کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے