گوتم گمبھیر، بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے مضبوط امیدوار قرار

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بنانے کے لیے ایک مضبوط امیدوار قرار دیا گیا ہے۔

گوتم گمبھیر

اس بارے میں ابتدائی بات چیت گوتم گمبھیر اور بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران کے درمیان ہوئی ہے۔ حالانکہ گمبھیر اور بھارتی بورڈ نے کوچنگ کے معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے، لیکن بھارتی بورڈ ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور درخواستوں جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 مئی تھی۔ اس ساتھ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ راہول ڈریوڈ کی آخری اسائنمنٹ ہے، جبکہ بھارتی بورڈ غیر ملکی نہیں ملکی ہیڈ کوچ کے حق میں ہے۔ اس کے علاوہ، گوتم گمبھیر کی کوچنگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے حال ہی میں آئی پی ایل میں کامیابی حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے