نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک – 26 مارچ 2024ء): سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور کرلی گئی۔
عرب میڈیا کی رپوٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قراردادپر ووٹنگ ہوئی۔فوری جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل کے 10 رکن ممالک نے پیش کی، جن میں الجزائر، جاپان، جنوبی کوریا اور دیگر شامل ہیں۔