کٹھمنڈو : نیپالی ایئرلائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کٹھمنڈو میں گر کر تباہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق، حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 19 افراد سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور دیگر امدادی کارکن جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔