برطانوی میڈیا: ایران آئندہ 24 گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔

ایران

لندن: برطانوی میڈیا نے خبردار کیا ہے کہ ایران آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔ غزہ سٹی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، مشرق وسطیٰ میں حکام کا ماننا ہے کہ اسرائیل پر حملے کا وقت قریب آ چکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، آج رات سے کل تک یہودی مذہبی دن ‘تیشا باؤ’ منا رہے ہیں، جو 12 اگست سے شروع ہو کر 13 اگست کو ختم ہوگا۔ اس دن یہودی قوم اپنے پہلے اور دوسرے معبد کی تباہی پر افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، اس موقع پر ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے