پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک – 22 جنوری 2024ء): خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں ادویات کی شدید قلت ہوگئی ہے، اور اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے 9 ارب روپے کے فوری فنڈز درکار ہیں۔ حالت کے دستاویز کے مطابق ہسپتالوں میں امیونوگلوبولینز، اینٹی ریبیز ویکسین، اور ایمرجنسی ادویات میں قلت ہے، اور فنڈز کی عدم موجودگی کی بنا پر اب تک کوئی آرڈر نہیں دیا جا سکا ہے۔