کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک – 25 جنوری 2024ء) الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے باہر فائرنگ کر دی گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق، پولیس نے واقعہ پر بڑی تعداد میں فوری رسائی کی اور الیکشن کمیشن کے دفتر کے ارد گرد راستوں کی ناکہ بندی کر دی۔ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی گرفتاریوں کا عمل جاری ہے۔