کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک – 30 جنوری 2024ء): میں انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، کاروبار کے آغاز کے بعد چند ہی دیر میں ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر 279 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔