ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 دن کی تعطیل ہونگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک – 2 فروری 2024ء): وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 دن کی تعطیل ہونگی

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 دنوں کی چھٹیاں ہوں گی، 5 فروری کو یوم کشمیر کی چھٹی ہوگی، 3 اور 4 فروری کو ہفتے اور اتوار کو تعطیل ہوگی۔

اسی طرح 9 فروری کے بعد 10 اور 11 فروری کو پھر ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوگی اور یوں تعلیمی ادارے عملی طور پر 9 دن تک بند رہیں گے۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے