یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو اسلحہ  سمیت گرفتار کر لیا گیا، تفصیل جانئے

سرگودھا : سرگودھا کے علاقہ پھلروان سے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو اسلحہ  سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو اسلحہ  سمیت گرفتار کر لیا گیا، تفصیل جانئے

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش انکشاف ہوا گرفتار یاسر یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ہے،ضروری کارروائی کے بعد ملزم کو ایف اائی اے کے حوالے کردیا۔

یادر ہے کہ ملزم نے کشتی متاثرین سےلاکھوں روپے بٹور کر کشتی میں سوار کرایا تھا،یونان کشتی حادثہ 14جون 2023کو پیش آیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے