پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ شور کوٹ کے قریب گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

جھنگ – شورکوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ خوش قسمتی سے، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ شور کوٹ کے قریب گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

مقامی ذرائع کے مطابق، طیارہ چک کے قریب کھیتوں میں گرا، جس کی وجہ سے زمین پر کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ صحافی غظنفر عباس نے اس حادثے کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے