بہاولپور: 12 سالہ لڑکے نے 10 سالہ بچے کو گولی مار دی

بہاولپور – تحصیل حاصل پور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بارہ سالہ لڑکے نے دس سالہ بچے کو گولی مار دی۔

بہاولپور

پولیس کے مطابق کھیل کے دوران دونوں بچوں میں جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں بارہ سالہ سہیل نے دس سالہ بلاول کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ اہل علاقہ نے فوری طور پر سہیل کو پستول سمیت پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی تفتیش کر رہے ہیں کہ بچے کے پاس اسلحہ کہاں سے آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے