پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں  اےایس آئی اکبر جاں جاں بحق۔

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایس آئی اکبر جاں بحق ہو گئے۔

پشاور

واقعہ تھانہ سربند کی حدود میں واقع ہوا۔ اس حملے میں راہگیر بھی زخمی ہوا، جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔ اے ایس آئی اکبر موٹر سائیکل پر ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا۔ حادثے کی جائیداد سے 10 خول ملے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے