بیرسٹر گوہر خان: ہماری سیٹیں جمہوریت کو مضبوط کریں گی، امید ہے ہمیں ہماری سیٹیں ملیں گی۔

بیرسٹر گوہر خان

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ عوام کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں۔ ہم سپریم کورٹ سے امید لگائے بیٹھے ہیں کیونکہ یہ 25 کروڑ عوام کے بنیادی حقوق کا مسئلہ ہے۔ بیرسٹر گوہر خان نے مزید کہا کہ امید ہے ہمیں ہماری سیٹیں ملیں گی اور ہماری سیٹیں جمہوریت کو مضبوط کریں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے