تھرپارکر میں 10 سالہ بچی کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد: خودکشی یا قتل؟

تھرپارکر

مٹھی: تھرپارکر کے گاؤں جامو ڈھانی میں 10 سالہ بچی کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر بچی کی لاش کو تحویل میں لے لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی نوعیت کی تصدیق پوسٹ مارٹم کے بعد ہی ہو سکے گی کہ یہ خودکشی ہے یا قتل۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے