لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی

پولیس کے مطابق لاہور کے ویلنشیا ٹاؤن میں واقع نجی ہسپتال کے مالک اور پی ٹی آئی کے بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو نماز جمعہ کے بعد مسجد کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ حملہ آوروں نے ڈاکٹر شاہد صدیق کو نشانہ بنایا اور جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے