ارشد ندیم کی کامیابی پر بھارتی ایتھلیٹ ‘نیراج چوپڑا’ کی والدہ کا ردعمل سامنے آگیا۔

_ارشد

نئی دہلی: اولمپکس گیمز میں بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کامیابی پر بھارتی ایتھلیٹ نیراج چوپڑا کی والدہ نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

نیراج چوپڑا کی والدہ نے کہا، "ہم بہت خوش ہیں، ہمارے لیے سلور بھی گولڈ جیسا ہی ہے۔ جس نے گولڈ جیتا ہے، وہ بھی ہمارا لڑکا ہے۔ سب محنت کرتے ہیں، ہم سب بہت خوش ہیں۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے