پارلیمینٹ ہاؤس میں چوہے! تفصیلات جانیں۔

چوہے

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کی بھرمار کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان چوہوں کو تلف کرنے کے لیے شکاری بلیاں لائی جائیں گی۔ سرکاری ریکارڈ کو نقصان پہنچانے والی جنگلی چوہوں کی بڑی تعداد سے نجات کے لیے سی ڈی اے کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔

اس مقصد کے لیے 12 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ ماضی میں اس مقصد کے لیے 14 سے 16 لاکھ روپے خرچ کیے جاتے تھے، اور ٹھیکیدار کو یہ رقم ادا کی جاتی تھی۔ چوہوں کی بہتات کی وجہ چھتوں کی سیلنگ میں موجود خلا ہیں، جنہیں درست کرنے کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے