موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ میں ایک درجے بہتری کر دی۔

موڈیز

کراچی: ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ میں ایک درجہ بہتری کی ہے۔ موڈیز کے مطابق پاکستان کی بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ریٹنگ کو Caa2 کر دیا گیا ہے۔ ایجنسی نے مزید کہا کہ پاکستانی معیشت کا منظرنامہ مثبت ہے، اور لیکوڈٹی صورتحال میں معمولی بہتری بھی ریٹنگ میں اضافے کا باعث بنی ہے۔ پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں کمی بھی ریٹنگ میں بہتری کی ایک اہم وجہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے