پاکستان میں آج صبح جزوی چاند گرہن کا مشاہدہ۔

چاند گرہن

پاکستان میں آج صبح مقامی وقت کے مطابق 5 بجکر 41 منٹ پر جزوی چاند گرہن کا آغاز ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ مختصر وقت کے لیے کیا گیا۔ گرہن کا سب سے نمایاں مرحلہ صبح 7 بجکر 44 منٹ پر تھا، جب چاند جزوی طور پر زیادہ سے زیادہ چھپا ہوا تھا۔

یہ جزوی چاند گرہن پاکستان میں 9 بجکر 47 منٹ پر مکمل طور پر ختم ہو گیا۔ گرہن کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں عوام نے اس قدرتی منظر کا مشاہدہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے