انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، نئی قیمت جانیں!

ڈالر

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھنے کو ملی ہے۔

آج کے کاروباری دن میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی نئی قیمت 278 روپے 5 پیسے ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے